Loading

فریاد ہے مسیحا جواب دے مجھے

Faryaad hai Masiha jawaab de mujhe
دعائیہ کورسز، ایذا رسانی، دعا، روحانی جنگ| سبھاش گل| اسمبلیز آف گاڈ| 11|
+
فریاد ہے مسیحا جواب دے مجھے
میری خطائیں بخش کر اپنا بنا مجھے
1
دنیا کی گردشوں میں جکڑا ہوا تھا میں
طوفان کو تھما کر اب تُو بچا مجھے
2
تجھ سے دعا مسیحا میری التجا ہے یہ
بیٹا پکار کر تُو وارث بنا مجھے
3
میری دعا سُنی اب نہ بھلاؤں گا تجھے
میری طرف تُو آ کر خالق بنا مجھے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector