فرشتے یہ مژدہ سُناتے ہیں ، دیکھو دیکھو دیکھو مسیح آتے ہیں

Farishtay ye muzhda sunatay hain
کرسمس| 17|
+
فرشتے یہ مژدہ سُناتے ہیں
دیکھو دیکھو دیکھو مسیح آتے ہیں
۱
وہ جو برسوں سے لکھا نوشتوں میں
آج وہ گیت سنایا فرشتوں نے
۲
آسماں نُور برسائے جاتا ہے
تارا رستہ دکھائے جاتا ہے
۳
اندھوں کو بینائی مل جائے گی
قیدیوں کو رہائی مل جائے گی
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector