فرشتے گا رہے ہیں تیری عظمت کے نغمے زمیں پر رہنے والوں کو مبارک ہو مبارک ہو ، مبارک ہو ، مبارک ہو 1
اُسی کی حمد ہوگی فلک پر اور زمیں پر
جھکیں گی ساری قومیں اُسی کے دَر پہ آ کر
اُسی کا نام ہوگا گناہوں سے رہائی
2
ہے کیسا پیار اُس کا یہ کیسی مہربانی
وہ چرنی میں خدا کی محبت کی نشانی
اُسی کے نام کر دو تم اپنی زندگانی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.