Loading

فیصلہ کر لو تُم کس کی پرستش کرو گے

Faisla kar lo tum kis ki parastish karo ge
متفرق نغمات، روحانی جنگ، آزادی| راجا ہیریسن| سلیم ناز| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی| 29|
+
فیصلہ کر لو تم کس کی پرستش کرو گے
یہواہ کی جو بچاتا ہے یا شیطان کی جو مٹا تا ہے
تم کس کی پرستش کرو گے
(۱)
مصر سے یہواہ کے پیچھے چلے تو یہواہ نے اُن کو بچایا
فرعون شیطان کے پیچھے چلا تو سمندر نے اُس کو مٹایا
یہواہ کے پیچھے چلے تو کسی بھی سمندر میں نہ تم مرو گے
(۲)
خدا کو چنو گے تو یہ جان لینا کہ وہ پاک اور غیور ہے
خطاؤں گناہوں کی معافی وہ دے گا سزائیں وہ دیتا ضرورہے
مگر وہ ہمیشہ بھلائی کرے گا اگر تم گناہ نہ کرو گے
(۳)
آزادی ہے چن لو تمہیں آج کے دن جو بھی فیصلہ تم کرو گے
یہواہ کو چھوڑا تو جی نہ سکو گے شیطان کو چنا تو مرو گے
یہوواہ یسوع زندگی کا خدا ہے تم اُس کے بنا کیا کرو گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector