Loading

ایک سولی ہے ایک سایہ ہے

Ek sooli hai ek saaya hai
غزلیات| 5|
+
ایک سولی ہے ایک سایہ ہے
زندگی نے دِیا جلایا ہے
۱
ایک پیالہ جو ٹل بھی سکتا تھا
اُس نے ہونٹوں سے خود لگایا ہے
۲
یہ جو صبح کے پھول کھلتے ہیں
اُس نے اپنا لہو بہایا ہے
۳
جان دے کر میرے لئے اُس نے
موت کو زندگی بنایا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector