ایک رات چرواہے بھیڑوں کی رکھوالی کرتے تھے کہ ایک فرشتہ آ اُترا ساتھ نُور آسمانی کے ۱
تم مت ڈرو اُس نے کہا
گھبرا وہ گئے جب
بشارت دیکھو بھیجتا ہے
سب آدمیوں کو رَبّ
۲
آج ہی داؤد کے شہر میں
ایک منجی د ُ نیا کا
ہے پیدا ہوا تُم سنو
ہے اُس کا یہ پتہ
۳
ایک بچّے کو تُم پاو گے
داؤد کی بستی میں
کپڑوں میں لپٹا ہوا ہے
اور پڑا چرنی میں
۴
جب کہہ چکا تو اُس کے ساتھ
بہت فرشتگان
آسمان سے نازل ہوئے تب
گیت گاتے خوش الحان
۵
آسمان پر رَبّ کی تمجید
صُلح زمین پر بھی
خُدا اور آدمیوں کے بیچ
اَب میل ہو اَبدی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.