ایک قصبہ، ایک فرشتہ، اور ایک کنواری

Ek qasba, ek farishta, aur ek kanwari
کرسمس| 7|
+
ایک قصبہ، ایک فرشتہ، اور ایک کنواری
ایک ستارہ، ایک بچّہ، اور ایک چرنی ہے کتنی پیاری
حقیقتیں ہیں، ابدی نجات کیں
آ آ آ
۱
چھوٹا سا اِک قصبہ تھا وہ، چھوٹا سا تھا اِک مقام
اپنے خُدا کے رُوبرُو اِک کنواری تھی سجدہ گِراں
سایا تو تھا اُس پہ قُدرت خُدا کی نُور، خُدا ذُوفشاں
ایک فرشتہ کی آمد سے راز (آہا) راز ہُوا تھا عیاں
تُو ماں بنے گی اَے پاک مریمؔ پاک ذات کی
۲
قصبہ سے باہر چرواہوں سے ایک فرشتہ یہ بولا
دیکھو تمہارے درد کا درماں ہے اک ننھا سا بچّہ
جو تُم کو چھوٹی سی چرنی میں سویا کپڑے میں لپٹا ملے گا
یہ کہہ چُکا تو لاکھوں فرشتوں نے مِل کے (آہا) مل کے یہ نغمہ سُنایا
”صُلح زمین پر ہو اور فلک پر ہو تمجید باپ کی“
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector