دوسرا مددگار بخشا ہمیں یعنی خدا پاک روح

Dusra madadgar bakhsha humein yani Khuda Pak Rooh
پنتکست ؍ روح القدس، ارنسٹ مل| 25|
+
دوسرا مددگار بخشا ہمیں
یعنی خدا پاک روح
یسوع سا رہبر بخشا ہمیں
یعنی سچائی کا روح
تیری پرستش ہیں کرتے
خداوند خدا
ہم یتیم اب نہیں رہے
ہم تو بچے ہیں اور وارث ہیں
ہم نور ہیں اور عارف ہیں
۱
تجھ سا یہوواہ خدا ہی نہیں
یسوع بنا اَور راہ ہی نہیں
ہم تو بچے ہیں اور وارث ہیں
ہم نور ہیں اور عارف ہیں
۲
پاک خدا ہمیں جینا سکھائے
جیون کی ندیاں ہم سے بہائے
ہم تو بچے ہیں اور وارث ہیں
ہم نور ہیں اور عارف ہیں
۳
راست بنیں پرچار کریں
اک دوجے سے پیار کریں
ہم تو بچے ہیں اور وارث ہیں
ہم نور ہیں اور عارف ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector