Loading

دشمن ہمارے ایسے چیرے پاک خداوند نے جیسے پانی

Dushman hamaray esay cheeray pak Khudawand ne jesy pani
متفرق نغمات، بپتسمہ، فاردز ڈے، روحانی جنگ، ایذا رسانی، آزادی، پنتکست ؍ روح القدس، ارنسٹ مل| ارنسٹ مل| تمجیدِ مسیحا| 8|
+
دشمن ہمارے ایسے چیرے پاک خداوند نے
جیسے پانی چاک چاک جیسے پانی چاک چاک
(۱)
پرستش کو ہاتھ اٹھائیں گے
ناچیں گے جھومیں گے گائیں گے
اپنے لہو سے دھویا ، ہمیں پاک خداوند نے
ہوا شیطاں خاک خاک
(۲)
روحِ خدا جب پایا ، ایک ہی نعرہ لگایا
بندھن ہیں سارے ٹوٹے، یسوع تیرے نام سے
آیا روحِ پاک پاک ، آیا روحِ پاک پاک
(۳)
بھیڑ کی مانند تھے بھٹکے ، باپ سے دُور ہوئے تھے
مکتی دلانے ہمیں رب سے ملانے
آئے یسوع آپ آپ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector