Loading

دور اک تارا جا رہا ہے

Dur ek tara ja raha hai
کرسمس| اسمبلیز آف گاڈ| 6|
+
دُور اک تارا جا رہا ہے
پہنچے گا اک دن بیت لحم کو
ہم بھی چلیں گے پیچھے اُس کے
جا کے دیکھیں یسوع مسیح کو
1
مریم کا بیٹا وہ ہے
چرنی میں جو آج آیا ہے
بھومی آکاش اب خوشیاں مناتے
وہی ہمارا راجا ہے
2
آیا بچانے کو ہمیں
ڈوبے تھے ہم جب پاپوں میں
یہ بات سمجھو من پھراؤ
کیوں آیا جگ میں پیارا یسوع
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector