Loading

دنیا میں کوئی نہیں جس کو خدا پیار نہیں کرتا

Duniya mein koi nahi jis ko Khuda pyaar nahi karta
سنڈے اسکول| سیالکوٹ کنونشن، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 10|
+
دنیا میں کوئی نہیں
جس کو خدا پیار نہیں کرتا
اپنا پیارا بیٹا دیا
ایسا پیار باپ ہمیں کرتا
۱
ہیکل کے گیٹ پر ایک لنگڑا تھا
یسوع کے نام سے وہ چلنے لگا
چلتے اچھلتے اور گاتے ہوئے
حمد خدا کی وہ کرنے لگا
۲
ستفنس کو لوگوں نے سنگسار کیا
چلا چلا کر وہ کہنے لگا
اے یسوع اے یسوع ان کو معاف کر
یہ گناہ ان کے نہ ذمے لگا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector