دنیا میں دیکھے کئی بادشاہ محبت کرنے والے

Duniya mein dekhay kai badshah mohabbat karnay waly
متفرق نغمات، عشائے ربانی| 75|
+
دنیا میں دیکھے کئی بادشاہ
محبت کرنے والے کئی خیر خواہ
نہیں ان میں کوئی وفا سے بھرا
کوئی جانے یا نہ جانے کوئی مانے یا نہ مانے
ہم تو دیں گے صدا
کہ یسوع جیسا کوئی نہیں ، پیار ایسا کوئی نہیں
۱
وعدوں کا سچا ہے وہ، محبت کا دریا ہے وہ
اس جیسا کوئی نہیں ، اتنا ہی اچھا ہے وہ
۲
وہی ہے ابنِ خدا، دنیا کی خاطر مؤا
اب ہے وہ تخت نشیں، مر کے جو زندہ ہوا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector