Loading

دنیا کی بھیڑ میں کیوں کھو رہا

Duniya ki bheer mein kyun kho raha
دعائیہ کورسز، موت، آزادی، عشائے ربانی| سبھاش گل| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 43|
+
دنیا کی بھیڑ میں کیوں کھو رہا
ملے گا کچھ بھی نہ پھل جو بو رہا
تو آ جا گھر لوٹ آ، آ بیٹے گھر لوٹ آ
(۱)
میں ڈھونڈوں اس بھیڑ کو جو کھو گئی
گناہوں کی جیل میں بند ہو گئی
(۲)
گناہوں میں تھا اب تلک تو جو دھنسا
مکڑی کے جال میں تھا جو پھنسا
(۳)
تو آنکھیں اب کھول کر سب جان لے
تو سچ اور جھوٹ کو اب مان لے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector