دلہا تیرا مجھ کو بنایا یسوع مسیح نے جانِ وفا ایک رہیں گے اس کے فضل سے ، اُس کے کرم کے جان ِوفا مسیحا راجا، ہمارے راجا، تو ہی بسا گھر کو مسیحا راجا، ہمارے راجا، تو ہی چلا گھر کو ۱
عشق ہے تیرا مے سے بہتر پاک کلام سکھاتا ہے
پیار تیرا سونے سے بڑھ کر زندہ لہو بتلاتا ہے
۲
رونق اس گھر کی تو بڑھانا، یسوع مسیحا زندہ خدا
خوف میں اپنے چلنا سکھانا، یسوع مسیحا زندہ خدا
۳
ایک کیا ہے ہم کو مسیح نے اُس کی جے جے کار کریں
جس نے دیا ہے جیون ہم کو اُس کی جے جے کار کریں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.