دلہا آ رہا ہے ، دلہا آ رہا ہے شادیانے بجتے ہیں دوست مل مل گاتے ہیں دھوم مچاتے ہیں ۱
دس کنواریاں استقبال کو نکلیں
چمکیلے کپڑے پہنے ہاتھوں میں مشعلیں پکڑیں
۲
پانچ کنواریوں نے خوب انتظام کیا
مشعلیں درست رکھیں کپیوں میں تیل لیا
۳
بے وقوف کنواریوں نے وقت ضائع کیا
دلہے کی جب دھوم مچی شہر کا رخ کیا
۴
عقل مند کنواریاں شادی میں شریک ہوئیں
بے وقوف کنواریاں ہاتھ ملتی رہ گئیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.