Loading

دوستی نے کھولی آج بانہیں

Dosti Ne Khooli Aaj Baahen
کرسمس| 7|
+
دوستی نے کھولی آج بانہیں
ختم ہوئی سرد آہیں
روشن ستارے پر
لگی ہیں سب کی نگاہیں
۱
چرنی میں آیا ہے حبیب
سوئے ہوئے جاگے ہیں نصیب
منزل اب ہے قریب
کھل گئی بند سب راہیں
۲
ڈرے سب چمکنے لگے
پھول اب مہکنے لگے
پنچھی چہکنے لگے
خوشیاں منانا سب چاہیں
۳
مٹ گئے اب سب غم
پریم کی چھیڑو سرگم
ملا کے قدم سے قدم
سر کرو پیار کی یہ راہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector