Loading

دو تسلی میرے لوگوں کو دو تسلی دو

Do tasalli meray logon ko do tasalli do
متفرق نغمات، موت، ایذا رسانی، آمدِ ثانی ، ارنسٹ مل| 6|
+
دو تسلی میرے لوگوں کو
دو تسلی دو
۱
کمزور ہاتھوں کو زور بخشو
ناتوان گھٹنوں کو توانا ئی دو
۲
کچ دِلوں سے کہو کہ ہمت باندھو
اپنے خدا کا جلال دیکھو
۳
موت کی وادی میں ساتھ یسوع ہے
آہوں میں قیدوں میں ساتھ یسوع ہے
۴
وہ برّوں کو بازوؤں میں جمع کرے گا
وہی اپنی قوم کا انصاف کرے گا

Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector