Loading

دو دمڑیاں تیرے لاکھوں سے زیادہ ہیں افضل اُس کے حضور

Do damrrian tere lakhon sy zayada hain afzal us kay hazoor
متفرق نغمات، ہدیہ| ہوزینا دی بینڈ| جمشید جیروم| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 8|
+
دودمڑیاں تیرے لاکھوں سے
زیادہ ہیں افضل اُس کے حضور
اپنے سارے دل اور اپنی جاں سے
اُس کو پیار کرو
اپنی ساری دھن دولت میں
اُسکو حصّہ دار کرو
۱
دیدے جو کچھ بھی تیرے پاس ہے
ڈ ر نہ جا یسوع تیرے ساتھ ہے
گرنے نہ دیگا وہ بچالے گا
رکھ یہ ایماں کہ وہ سنبھالے گا
آزما کے تو دیکھو اُسے
پاس آکے تو دیکھو اُسے
۲
جائےگا تو جو پھر نہ آئے گا
دُوجا جنم نہ پھر تُو پائے گا
کاٹے گا وہی جو تُو بوئے گا
پھر ساٹھ اور سو گنا پائے گا
اُس کے قدموں میں آ کے تو دیکھ
اپنی جھولی پھیلا کے تو دیکھ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector