دیواروں پہ دیپ جلانا آج کی رات

Diwaron py deep jalana aj ki raat
کرسمس| انعم اشرف| تمجیدِ مسیحا| 51|
+
دیواروں پہ دیپ جلانا ، آج کی رات
امن کے سلطاں کو ہے آنا ، آج کی رات
1
بے بس اور لاچار کا ساتھی آتا ہے
اے مظلوم انسان تُو کیوں گھبراتا ہے
گا مت غم کا گیت پُرانا، آج کی رات
2
اُس کو پیار نہیں ہے محل چوباروں سے
اشرفیوں اور ہیروں کے انباروں سے
دل کی چرنی خُوب سجانا، آج کی رات
3
دُکھ اور غم میں جلنے کے لمحات گئے
خوشیاں آئیں دُنیا سے صدمات گئے
بدلا جیون پاپ سارا ، آج کی رات
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector