دل سے آرادھنا کروں میں

Dil se aaradhna karun main
شفا، شکرگزاری| 32|
+
دل سے آرادھنا کروں میں
اس زبان سے نام تیرا ہی لوں میں
پورے دِل سے آرادھنا کروں میں
(کورس)
کرتا ہوں تیرا شکریہ میں پربھو
تیرےفضل میں تیری دیا میں
لپٹا میں رہتا ہوں
میں رہتا ہوں
میں رہتا ہوں
۲
جب ہوتا ہوں بے چین کبھی
تیری روح تب مجھ کو تھامتی ہے
میری مشکلوں میں ہر اک درد وغم میں
خداوند تو ہی میرا شافی ہے
۳
جب لیتا ہوں میں نام تیرا
تیری سامرتھ کو تب میں دیکھتا ہوں
تجھ سے ملی ہر برکت مجھے
محفوظ تیرے سنگ میں رہتا ہوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector