دِل میں تھوڑی سی عاجزی کر لے

Dil main thori si aajzi krly
کرسمس| 43|
+
دِل میں تھوڑی سی عاجزی کر لے
تُو ستارے کی پیروی کر لے
۱
ابنِ یزداں قریب آیا ہے
اچھا موقع ہے بندگی کر لے
۲
چشمہ آبِ بقا کا پھُوٹا ہے
دُور کی مدت کی تشنگی کر لے
۳
اے مجوسی، مجھے بھی لے جانا
مجھ کو بھی شاملِ سعی کر لے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector