دھڑکن میں تیرا نام سانسوں میں تو ہی تو دھرتی پہ تیرا نام امبر میں تو ہی تو جنما تھا تو میرے لئے لایا ہوں میں تیرے لئے دل کا نذرانہ یسوع میرے زندہ مسیح یسوع بدن مکتی نہیں ۱
کنواری سے جنم لیا
روح خدا نے سایہ کیا
دُوتوں نے تیرا چرچا کیا
دھرتی نے سکھ کا سانس لیا
۲
جان کو اپنی نذر کروں
اپنی وفائیں پیش کروں
میرے منجی یسوع مسیح
تن من دھن سب پیش کروں
۳
وعدوں میں سچے یہوواہ خدا
یسوع مسیح میں فدیہ دیا
خون بہایا جگ کے لئے
ملؔ کو بھی جیون تو نے دیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.