دینے سہارا دُنیا کو یِسُوع ہے آ گیا

Denay sahara duniya ko Yesu hai aa gaya
کرسمس| کاشف انور| 24|
+
دینے سہارا دُنیا کو یِسُوع ہے آ گیا
مُنجی شاہِ دو جہاں ہے وہ سب کو بتا گیا
۱
رونق نہ تھی زمین پر بے رنگ تھیں وادیاں
یہ لعنتی زمین تھی نہ خوش تھے انساں
کلیہ نجات کا مسیح سب کو سکھا گیا
۲
بگڑ چکا تھا ہر بشر جب نوح کے دور میں
تب بڑھ چُکے تھے فاصلے ظلمت کے زور میں
پاکیزہ کرنے دُنیا کو خون اپنا بہا گیا
۳
اب ڈر نہیں ہے دُنیا میں یِسُوع جو آ گیا
دنیا میں جال پیار کا اپنا بچھا گیا
اپنا مِزاج دُنیا کو یِسُوع ہے بتا گیا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector