دیکھ لے اے ماں پیاری قوم تیری ساری تیرے قدموں میں آ پڑی عرض سن ہماری ۱
اے کنواری مہربان مادرِ خدا
کر اثیموں کے لیے بیٹے سے دعا
۲
قلب تیرا لاخطا جائے پناہ ہماری
رنج میں تسلی وہ سلسبیل جاری
۳
میں سراسر تیرا ہوں میں تیرا ہی رہوں گا
رہنما میری ہو تُو میں رہائی پاؤں گا
۴
سب جو کچھ کہ میرا ہے وہ تیرا ہی رہے گا
سب جو کچھ کہ تیرا ہے مجھ کو پھر ملے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.