دیپ جلائیں اس کے لئے، وہ آئے گا پلکیں بچھائیں اس کے لئے ، وہ آئے گا وہ آئے گا ۱
دھیمی آواز میں بولے گا وہ
میٹھی آواز میں بولے گا وہ
ہاتھ اٹھائیں اس کے لئے ، وہ آئے گا
۲
مچھلی جو مانگے سانپ نہ دے
روٹی جو مانگے پتھر نہ دے
روحیں بچائیں اس کے لئے ، وہ آئے گا
۳
مانگیں ڈھونڈیں کھٹکھٹائیں
یسوع مسیح میں سب پائیں
ہدئیے لائیں اس کے لئے ، وہ آئے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.