Loading

دے دیا تو نے سارا لہو دے دیا

De diya tu ne saara lahu de diya
عشائے ربانی| اسمبلیز آف گاڈ| 8|
+
دے دیا تو نے سارا لہو دے دیا
پا لیا میں نے تیرا جیون پا لیا
اب جیوں گا میں تیرے لیے
مروں گا بھی تیرے لیے
1
دھو دیا تو نے سارا مجھے دھو دیا
بھر دیا تو نے روح سے مجھے بھر دیا
2
لے لیا تو نے ہر غم میرا لے لیا
کر دیا تو نے نیا مجھے کر دیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector