درشن کو آئے ہیں پتا جی
اب بنتی ہماری سُن لو
ہم سیس نوائے کھڑے ہیں
مہماں اپنی دِکھا دو
...
(کورس)
بھجو نام یسوع نام
نام پیارا یسوع نام
جے جے جے یسوع جے ہو
۱
یسوع نام سے ملتی ہے معافی
وہ کُل دُنیا کا ہے شافی
جپو نام اُسی کا بھائی
وہ کرتا ہے دِل کی صفائی
۲
یسوع نام ہے دیتا رہائی
آؤ دیویں اُسی کی دہائی
شیطان کے سب حیلوں پر
جے ہم نے اُسی سے ہے پائی
۳
یسوع نام ہمارے سنگ ہے
دشمن بھی ہمارا تنگ ہے
یہوواہ کی یہ جنگ ہے
شیطان کی فوج بھی دنگ ہے
۴
آؤ آپے کو اپنے نکارو
اور کروس کو اپنی اُٹھا لو
تُم دُنیا پر جے پا لو
اور آخر میں پھل پا لو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.