Loading

ڈرو مت چپ چاپ کھڑے رہو

Daro mat chup chap kharray raho
سالگرہ، شفا، متفرق نغمات، نیا سال، روحانی جنگ| پارس گل| 20|
+
ڈرو مت چپ چاپ کھڑے رہو
خدا کی نجات کے کام دیکھو
۱
پوربی ہوائیں جب چلتی ہیں
خشک زمین ہو جاتی ہے
پانیوں کا ڈھیر لگ جاتا ہے
اونچی دیوار بن جاتی ہے
۲
وہی پانی جو ڈراتا تھا
اور رستہ بھی نہ دیتا تھا
حکمِ خدا سے وہی پانی
پژ مردہ ہو بیٹھا تھا
۳
خداوند کی ثنا میں گاؤں گا
جلال سے جو فتح مند ہوا
خداوند میرا صاحبِ جنگ ہے
خداوند میرا زور میرا قلعہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector