ادب و نیاز کے ہیں بدلے گئے قرینے

dab-o-nayaz ky badly gye kareny
کرسمس، غزلیات| کاشف جیکسن| 35|
+
ادب و نیاز کے بدلے گئے قرینے
ہم پہ ہوئے نچھاور ہیں فضل کے خزینے
۱
اِک دوسرے کو چُوما صلح و سلامتی نے
آیا ہے ابنِ مریم زخمی دِلوں کو سینے
۲
انساں کے ڈھونڈنے کو آیا ہے آپ یزداں
بچھڑے ہوئے لگے تھے اِک دوسرے کے سینے
۳
اب ہاں کو ہاں کہیں گے اور نہ کو نہ کہیں گے
مکر و ریا کے بیتے وہ سال وہ مہینے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector