داغوں کو صاف کرے یسوع جی تیرا پاک لہو پاپوں کو معاف کرے یسوع جی تیرا پاک لہو ۱
لہو تیرا لہو بندھنوں کو توڑ دیتا ہے
پاک روح کے ساتھ رشتوں کو جوڑ دیتا ہے
بڑا کام یہ خاص کرے یسوع جی تیرا پاک لہو
۲
چھایا تھا اندھیرا مجھے روح کے چراغ سے
دل میں تھا پاپ اور ہونٹ بھی ناپاک تھے
ہونٹوں کو پاک کرے یسوع جی تیرا پاک لہو
۳
یسوع مجھے اپنے لہو میں چھپا لے تو
تجھ سے نہ دُور رہوں گلے سے لگا لے تو
تو ہر پل ساتھ رہے یسوع جی تیرا پاک لہو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.