Loading

چھو مجھے چھو خدا روح مجھے چھو

Chu mujhy chu Khuda Rooh mujhay choo
دعائیہ کورسز، کلام، کیتھولک کلیسیا، پنتکست ؍ روح القدس| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی، ہوشعنا| 6|
+
چھو مجھے چھو خدا روح مجھے چھو
میری جاں کو میری روح کو میرے بدن کو چھو
ہونٹوں کو چھو سوچوں کو چھو خیالوں کو چھو اے یسوع
۱
مٹی کو کمہار جیسے ہاتھوں سے اپنے سنوارے
یونہی کلامِ خداوند گوندھے ہمیں اور نکھارے
لے مجھے لے خدا روح مجھے لے
۲
آلودگی جاں جسم کی روح کی تُو دور کر دے
خوفِ یہوواہ ہو کامل پاکیزگی سے تُو بھر دے
دھو مجھے دھو خدا روح مجھے دھو
۳
جیون کی جوت جلا یوں جیسے جلے جوت تیری
سوچیں ہوں میری بھی ایسی جیسی ہے سوچ تیری
بھر مجھے بھر خدا روح مجھے بھر
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector