چھو مجھے جیسا بھی ہوں اپنی حضوری سے بھر مجھے میرے مسیح اپنی معموری سے چھو مجھے چھو، یسوع مجھے چھو ۱۔
موتی پرستش کے چن کے تیری نظر میں کروں
بانہوں میں لے لے خداوند یہی تمنا کروں
سینچ مجھے میرے مسیح اپنی معموری سے
۲۔
سونا چاہوں نہ موتی تیرا فضل بس رہے
جیون کی روٹی ہے تو ہی تیرا رحم بس رہے
چھانٹ مجھے میرے مسیح اپنی معموری سے
۳۔
سانسوں میں تیری سانسیں جیون پوتر رہے
پوجا کروں پورے دل سے جب تک یہ سانس رہے
جانچ مجھے میرے مسیح اپنی معموری سے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.