چھوڑ دے چھوڑ دے اپنے آپ کا بھروسہ

Chor de chor de apnay ap ka bharosa
موت، متفرق نغمات، یوتھ| 24|
+
چھوڑدے چھوڑ دے اپنے آپ کا بھروسہ
کر مسیح پہ بھروسہ وہ تجھے جانتا ہے
۱
دو چار دن کی ہے تیری
یہ رنگ روپ اور یہ جوانی
یہ دھن دولت اور شہرت
ہو جائے گی اک دن فانی
چلنے والی سانسیں تو ٹھہر جاتی ہیں
۲
دنیا کی طاقت کا سن
پیارے بھروسہ نہ کرنا
جھوٹا پیار جھوٹا جگ سارا
کسی پہ بھروسہ نہ کرنا
کچے دھاگوں کا یہ بندھن ٹوٹ جاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector