Loading

چوموں میں تیرے قدم دیکھوں میں چہرہ تیرا

Choomun main tere qadamm dekhun main chehra tera
دعائیہ کورسز، ارنسٹ مل| ارنسٹ مل| 4|
+
چوموں میں تیرے قدم
دیکھوں میں چہرہ تیرا
اک تُو، اک میں
باقی زمانے کا کیا
یہوواہ مسیحا
یسوع یسوع یسوع
۱
بیٹھا رہوں میں یونہی
تکتا رہوں میں یونہی
جھکتا رہوں میں یونہی
باقی زمانے کا کیا
۲
سانسوں میں یسوع بسے
آنکھوں میں یسوع دکھے
ہر دے میں یسوع رہے
باقی زمانے کا کیا
۳
رہبر ہے میرا خدا
زندہ ہے میرا خدا
پاک ہے میرا خدا
باقی زمانے کا کیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector