Loading

چھٹکارا چھٹکارا چھٹکارا چھٹکارا

Chhutkara chuatkara chhutkara chhutkara
ارنسٹ مل| 6|
+
چھٹکارا چھٹکارا چھٹکارا چھٹکارا
یسوع ناصری نے دیا چھٹکارا
گناہ سے شیطاں سے فنا سے
چھٹکارا چھٹکارا چھٹکارا چھٹکارا
۱
موت بیماری قبر کا جادو ٹوٹا ہے
یسوع جی نے ان سبھی کو لُوٹا ہے
قدرت سے شیطاں لتاڑا لتاڑا
۲
مر گیا تھا زندہ یسوع میرا
دھرتی امبر کا مالک یسوع میرا
یہوداہ کا ببر دھاڑا دھاڑا
۳
آئے گا وہ ساتھ ہمیں لے جانے کو
ہے جہاں وہ ہم وہاں ہیں جانے کو
ہوں گے اکٹھے دوبارہ دوبارہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector