Loading

چھوٹی چھوٹی جیون گاڑی

Chhoti chhoti jeevan gaadi
سنڈے اسکول| سیالکوٹ کنونشن، روح کی خوشی| 7|
+
چھوٹی چھوٹی جیون گاڑی
ہاتھ سے نہیں بنتی ہے
دُور دُور وہ جاتی ہے
کیسی اچھی گاڑی ہے
۱
گھوڑے انجن سے نہیں چلتی
دو پہیوں پر چلتی ہے
دُور دُور وہ جاتی ہے
کیسی اچھی گاڑی ہے
۲
گھر شیطان ڈرائیور ہووے
گاڑی جھٹ گر جاتی ہے
دُور دُور وہ جاتی ہے
کیسی اچھی گاڑی ہے
۳
گھر یسوع ڈرائیور ہووے
گاڑی سورگ کو جاتی ہے
دُور دُور وہ جاتی ہے
کیسی اچھی گاڑی ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector