چھوڑ کے سب بچپن کی باتیں آگے قدم بڑھاؤ

Chhor kay sab bachpan ki baatein aagay qadam barhao
بشارت؍مشنز، نیا سال، آمدِ ثانی | 9|
+
چھوڑ کے سب بچپن کی باتیں آگے قدم بڑھاؤ
عقل نئی ہو جانے سے شکل بدلتے جاؤ
۱
ایک ایمان اور ایک ہی رستہ ایک صلیب کا نشان
ایک روح اور ایک بدن ہے ایک ہی ہے چوپان
پیار کرو سب آپس میں جھگڑوں سے نکلتے جاؤ
۲
پہن کر خوشخبری کے جوتے باندھ لو سب ہتھیار
گانا گیت دعائیں کرنا رہنا یوں تیار
ہوش کرو اور وقت پہچانو اور بدلتے جاؤ
۳
یسوعؔ راجا جلدی آتا وقت کی یہ آواز
ہر ایک شخص کے کھل جائیں گے پوشیدہ سب راز
ہوش کرو اور وقت پہچانو اور سنبھلتے جاؤ
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector