چھوڑو گے کیا تم گناہوں کے بند
لہو میں قدرت ہے لہو میں قدرت ہے
ہوں گے گناہوں پر کیا فتح مند
عجیب قدرت لہو میں ہے
(کورس)
بولو جے جے قدرت اب بھی ہے لہو میں لہو میں
بولو جے جے قدرت اب بھی یسوع کے لہو میں ہے
1
چھوڑو گے کیا تم گناہ کا گھمنڈ
لہو میں قدرت ہے لہو میں قدرت ہے
کلوری پاس آ کر ہو فتح مند
عجیب قدرت لہو میں ہے
2
یسوع کی خدمت دو گے انجام
لہو میں قدرت ہے لہو میں قدرت ہے
گاؤ گے کیا اس کی ثنا مدام
عجیب قدرت لہو میں ہے
3
برف سے سفید تم ہو سکتے ضرور
لہو میں قدرت ہے لہو میں قدرت ہے
سب داغ گناہ کے وہ کرتا ہے دُور
عجیب قدرت لہو میں ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.