Loading

چشمے سے پیو پوتر آتما سے پیو

Chashme se piyo paviter aatma se piyo
عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس، آمدِ ثانی | 6|
+
چشمے سے پیو
پوتر آتما سے پیو
پوتر آتما سے جیو
۱
ہردے سے چشمے پھوٹیں گے
بندھن سارے ٹوٹیں گے
یسوع نام میں ہوگا معجزہ
۲
شکتی ایسی پائیں گے
حوصلے بڑھتے جائیں گے
ہر گام پہ ہوگا معجزہ
۳
بھاشا نئی اک بولیں گے
یسوع کے پیچھے ہو لیں گے
سرعام یہ ہوگا معجزہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector