چرنی پہ چلو چرنی پہ چلو جب آئے مسیحا پیارا خُوشیاں کرو چرنی پہ چلو چرنی پہ چلو کہتے ہیں آئے مسیحا آکر مُرادوں سے جھولی بھر دو چرنی پہ چلو چرنی پہ چلو ۱
جگمگ کرتا ایک ستارہ
کرتا ہے وہ سب کو اشارہ
کہتے ہیں آئے مسیحا
آکر مُرادوں سے جھولی بھر دو
۲
پُورب سے مجُوسی آئے
سونا مُر لُوبان وہ لائے
کہتے ہیں آئے مسیحا
آکر مُرادوں سے جھولی بھر دو
۳
عاصیؔ کی ہے دُعا تُجھ سے
آ یسوعؔ کر گھر تُو دِل میں
کہتے ہیں آئے مسیحا
آکر مُرادوں سے جھولی بھر دو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.