چرنی میں شافی آیا میرا

Charni mein shafi aaya mera
کرسمس| 4|
+
چرنی میں شافی آیا میرا
کیسی یہ دھوم مچی ہے پیارو
اس کے آنے کی خبر ہم دینگے آج پیارو
۱
اس کے آنے کی خبر ہم دنیا تک پہنچائیں گے
دنیا چاہے نہ مانے ہم گیت اسی کے گائیں گے
جگ مگ چمکتا ستارہ ہوگا ۔ چرنی کے اوپر نظارہ ہوگا
اس کے آنے کی خبر دیں گے پیارو
۲
اس کی چرنی کو تو ہم سب پھولوں سے سجائیں گے
کلیاں چاہے نہ ملیں ہم گیتوں سے سجائیں گے
ننہا سا اس کا گلشن ہوگا ۔ جھلمل چمکتا ستارہ ہوگا
اس کے آنے کی خبر ہم دیں گے آج پیارو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector