کیونکہ زندہ خدا ہے ہمارا چاند سورج کی پرستش ہم نہیں کرتے دنیا کے معبودوں کے آگے نہیں جُھکتے ۱
خوشخبری پھیلا ئینگے ، روح میں بڑھتے جائینگے
کھوئے سب انسانوں کو پاس یسوع کے لائینگے
شیطانوں کے طوفانوں سے ہم نہیں ڈر تے
۲
تیرے غم کو بڑھا دینگے ، وہ تجھے نہ شفا دینگے
جو ہوئے مٹی کے ڈھیر وہ کسی کو کیا دینگے
اسی لیے در غیروں پہ ہم نہیں جاتے
۳
جب ستائش ہوتی ہے روح کی بارش ہوتی ہے
یسوع تیری حضوری میں روح کی جنبش ہوتی ہے
تیری قوت سے خالی ہم نہیں رہتے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.