Loading

چمکا چمکا اِک تارہ

Chamka chamka ik taara
کرسمس| 9|
+
چمکا چمکا اِک تارہ
جنما جنما یسوع پیارا
دُنیا میں دھوم مچا دو
سوئے ہوؤں کو جگا دو
...
تُم بھی بولو ہالیلویاہ
ہم بھی بولیں ہالیلویاہ
بولے یہ جگ سارا
۱
جنما ہے آج یسوع پیارا
روشن ہوا ہے جگ سارا
تُم بھی ناچو ہالیلویاہ
ہم بھی ناچیں ہالیلویاہ
ناچے یہ جگ سارا
۲
ہم سب نے ساتھ مل کے گایا
دیکھو چرنی میں مسیح آیا
تُم بھی گاؤ ہالیلویاہ
ہم بھی گائیں ہالیلویاہ
گائے یہ جگ سارا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector