Loading

چلو میرے ساتھ باپ کے گھر میں

Chalo mere saath Baap ke ghar mein
فاردز ڈے، آمدِ ثانی | روح کی خوشی| 19|
+
چلو میرے ساتھ باپ کے گھر میں
وہاں خوشی منائیں گے
۱
کافی جگہ ہے باپ کے گھر میں
وہاں خوشی منائیں گے
۲
بادشاہ دیکھیں گے باپ کے گھر میں
وہاں خوشی منائیں گے
۳
یسوع بادشاہ ہے باپ کے گھر میں
وہاں خوشی منائیں گے
۴
معافی ملے گی باپ کے گھر میں
وہاں خوشی منائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector