Loading

چلے ہو تم خدا کے ساتھ راستہ سُکڑا ہے

Chalay ho tum Khuda ke sath rasta sukrra hai
متفرق نغمات، شادی بیاہ، پنتکست ؍ روح القدس، ارنسٹ مل| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 19|
+
چلے ہو تم خدا کے ساتھ راستہ سکڑا ہے
خدا کا تھامے رکھنا ہاتھ راستہ سکڑا ہے
چلو چلیں یسوع کے ساتھ
آؤ تھامیں یسوع کا ہاتھ
ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ، ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ
۱
بہتیرے آئیں گے کہیں گے ہم تمہارے ہیں
خدا کی بات تم سننا راستہ سکڑا ہے
۲
خدا کا روح سکھائے گا خدا کا روح بتائے گا
خدا کے روح کی سننا بات راستہ سکڑا ہے
۳
خدا کی برکت تم پر ہو ، مسیح کی رحمت افزوں ہو
دعائیں ہم سب کی لے لو راستہ سکڑا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector