چھا جائے، چھا جائے خداوند کا جلال چھا جائے آگ نازل کر ، جلال چھا جائے مسکن تیرا روح سے بھر جائے ۱
کریں جب دعا یسوع نام سے
آئے بیداری یسوع نام سے
بدروحیں نکلیں یسوع نام سے
ٹوٹیں زنجیریں یسوع نام سے
یسوع نام سے ، جلال چھا جائے
مسکن تیرا روح سے بھر جائے
۲
مسکن خد اکا بن جائیں ہم
روح کی قوت سے بھر جائیں ہم
یسوع کے لہو سے دھل جائیں ہم
یسوع کے قدموں میں جھک جائیں ہم
لہو کے وسیلے ، جلال چھا جائے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.