Loading

بلندیوں پہ آسمان کی خداوند کو ہو جلال

Bulandiyon Pe Aasman Ki Khudaand Ko Ho Jalaal
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 17|
+
بلندیوں پہ آسمان کی خداوند کو ہو جلال
اس زمین پر ہو سلامت نیک جن کے اعمال
جلال جلال جلال جلال خداوند کو ہو جلال
۱
کرتے ہیں سجدہ تیری تعریف کیونکہ تُو ہی ہے مبارک
شکر ہو تیرا اے خداوند تو ہی عظیم کمال
۲
اے خدائے بزرگ و برتر قادر مطلق خدا
برّہ خدا کا اکلوتا بیٹا تُو ہی ہے بے مثال
۳
تُو جو بیٹھا باپ کے داہنے اکیلا خدا
نظرِ کرم رکھ رحم فرما مجھ کو کبھی نہ بھُلا
اے خداوند تیرے آگے یہی ہے میرا سوال
۴
تُو ہی خدا سے ہے خداوند اور بیٹا باپ کا
بھار اٹھائے لئے جاتا تُو میرے پاپ کا
رحم فرما اے خداوند روح کر دے نہال
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector