Loading

بلندیوں پر خدا کی عظمت

Bulandiyon Par Khuda Ki Azmat
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 15|
+
بلندیوں پر خدا کی عظمت
زمین پر نیک دل سلامت
۱
ہے تو مبارک عظیم برتر
تیری ستائش ہر زباں پر
ہے شکر حمد و ثنا کا محور
تیری پرستش تیری عبادت
۲
مسیح کلمہ خدا کا تو ہے
گنہگاروں کی ارزو ہے
نجات انساں کی آبرو ہے
مٹا دے ہر ایک بدی کی لعنت
۳
شاہِ بقا تُو یمیں خُدا کا
ہے تُو ہی قدوس پاک تنہا
مقامِ اعلیٰ عظیم تیرا
فلک پہ روح و خُدا میں وحدت
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector