Loading

بولو پربھو یسوع جے بولو پیارو

Bolo Prabhu Yesu je bolo pyaro
عشائے ربانی| روح کی خوشی| 4|
+
بولو پربھو یسوع جے بولو پیارو
راجا یسوع جے بولو جے بولو جے بولو
۱
کیونکہ مَیں بچ گیا
سب گناہ سے چھوٹ گیا
۲
مَیں جہنم سے بچ گیا
مَیں بہشت میں آ گیا
۳
زَر کے جال سے چھوٹ گیا
ابلیس سے مَیں چھوٹ گیا
۴
دنیاوی خواہش سے بچ گیا
بدکاری سے بچ گیا
۵
گندگی سے رہا ہُوا
دُنیا سے رہا ہُوا
۶
اِتنی بڑی نجات کا
تجربہ بھی مجھے ہُوا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector