بھیج خُدا مَیں حاضر ہُوں
بھید سے تیرے واقف ہوں
ہو قوموں میں نام تیرا
خوشخبری ہو کام میرا
۱
کتنے لوگ ہیں دُنیا میں
جو تُجھ سے ناواقف ہیں
یسوع سے ملوانا ہے
یہ ہو اقدام میرا
۲
پہلے برکت پائیں گے
پھر دُنیا میں جائیں گے
واپس اُن کو لائیں گے
کلور ہو انجام میرا
۳
گر ہم خُود نہ جائیں گے
زور زبر بھیجے جائیں گے
ہر دم ٹھوکر کھائیں گے
اُٹھے نہ لے کر نام تیرا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.